پاکستان میں 2021 میں یوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھے جانے والے گانے

(قدرت روزنامہ)ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ ’یوٹیوب‘ نےسال 2021 کے اختتام کے موقع پر مقبول ویڈیوز کی فہرست جاری کردی۔

یوٹیوب ہر سال پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں سب سے زیادہ مقبول عام ویڈیوز اور موسیقی کی 10 مقبول ویڈیوز کی فہرست جاری کرتا ہے اور رواں سال بھی فہرست جاری کی گئی حالانکہ کمپنی نے اکتوبر 2021 میں یوٹیوب ریوائنڈ کو ختم کرنے کے لیے اعلان کیا تھا۔

شوہر سے طلاق کی افواہوں پر یاسرہ رضوی کا رد عمل
پاکستان میں سال 2021 میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیو کا اعزاز ڈرامے کی قسط خدا اور محبت نے اپنے نام کیا ہے اسی طرح موسیقی کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی 10 ویڈیوز میں گلوکار راحت فتح علی خان اور نش عشر کا ڈرامے خدا اور محبت کے لیے او ایس ٹی سب پر بازی لے گیا علاوہ ازیں بھارت کے پنجابی گانے پاکستانی ناظرین کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔

یو ٹیوب پر ٹاپ ٹرینڈنگ میوزک ویڈیوز کی فہرست میں پہلے نمبر پر راحت فتح علی خان کی سُریلی آواز میں گائی گئی ڈرامے خدا اور محبت، او ایس ٹی ہے-

دوسرے نمبر پر بھارتی گانا: لُٹ گئے

تیسرے نمبر پر “بھارتی گانا سیاں جی ”

چوتھے نمبر پنجابی گانا ” چھوڑ دیں گے”

پانچویں نمبر پر پنجابی گانا ” ریفلاں”

چھٹے نمبر پر بھارتی گلوکار بادشاہ کا گانا” پانی پانی”

ساتویں نمبر پر “پاکستان ڈرامہ سیریل ” عشق ہے” کی او ایس ٹی جسے راحت فتح علی خان نے گایا-

آٹھویں نمبر پر بھارتی پنجابی گانا ” پانی دی گل”

نویں نمبر پر بھارتی گانا “بارز کی جائے”

دسویں نمبر پر پنجابی گانا” تو شاعر بناگئی” رہا

Recent Posts

’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی اداکارہ پلک سدھوانی کو قانونی نوٹس مل گیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی کامیڈی ڈرامہ ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی معروف اداکارہ پلک سدھوانی کو…

3 hours ago

قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن محمدیوسف کے استعفے کی اندروانی کہانی سامنے آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمدیوسف کے استعفے کی اندرونی کہانی…

3 hours ago

آئیفا ایوارڈ، شاہ رخ خان بہترین اداکار قرار پائے

ابوظہبی (قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے میگا سٹار شاہ رخ خان نے انٹرنیشنل انڈین فلم…

3 hours ago

ہنی سنگھ کا پاکستان آنے کا اعلان

دبئی (قدرت روزنامہ)بھارت کے مشہور ریپر اور گلوکار ہنی سنگھ نے اپنے اگلے بین الاقوامی…

4 hours ago

کراچی؛ گڈاپ ٹاؤن کے فارم ہاؤس میں شدید ہوائی فائرنگ، 22 نوجوان گرفتار

کراچی(قدرت روزنامہ)گڈاپ ٹاؤن کے علاقے میں فام ہاؤس میں شدید ہوائی فائرنگ سے ایک خاتون…

4 hours ago

وزیر اعلیٰ کی پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی شدید مذمت،سوگوار خاندانوں سےاظہار افسوس

لاہور( قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی…

4 hours ago