اس کے علاوہ سکھ علیحدگی پسند رہنماوں اور چینی صحافیوں کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے . خیال رہے کہ برطانوی اخبار نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ بھارت نے اسرائیلی سافٹ ویئر کی مدد سے وزیراعظم عمران خان اور مختلف ممالک کے سربراہان سمیت تقریباً 50 ہزار سے زائد لوگوں کے فون نمبرز ہیک کرنے کی کوشش کی تھی . . .
نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت کی جانب سے پاکستانی سفارتکاروں کے موبائل فون بھی ہیک کرنے کی کوشش کی گئی . غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی خفیہ ایجنسیوں نے اسرائیلی ہیکنگ سافٹ ویئر کی مدد سے حریت رہنماو¿ں کے موبائل فونز کو بھی نشانہ بنایا ہے .
متعلقہ خبریں