ویسٹ انڈیز سیریز،پی سی بی نے پروڈکشن ٹیم پاکستان لانے کیلئے بڑا پلان بنالیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے پرڈوکشن ٹیم کو پاکستان لانے کے لئے بڑا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حال ہی میں دریافت اومیکرون وائرس کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز کا معاملہ کھٹائی میں پڑنے سے قبل پی سی بی کا بڑا اقدام کیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز کے لئے پروڈکشن ٹیم کو جنوبی افریقا سے آنا تھا، مگر نئے کرونا وائرس کے باعث جنوبی افریقا سے پاکستان آنے والے افراد پر پابندی عائد کی جاچکی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے افریقی عملے کو پاکستان لانے کا معاملہ حل کرلیا ہے اور اب افریقی عملہ 9 سے 10 دسمبر کے درمیان براستہ دبئی کراچی پہنچے گا، جہاں تمام افراد کا ایئرپورٹ پر پی سی آر ٹیسٹ کرایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق عملے میں شامل افراد کو تین دن کا قرنطینہ بھی کرنا ہوگا۔ واضح رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین سیریز کا آغاز 13 دسمبر سے ہوگا جو 22 دسمبر تک جاری رہے گی۔

Recent Posts

حکومت کی مشکلات میں اضافہ، کسان اتحاد نے بھی سڑکوں پر آنے کا اعلان کردیا

ملتان (قدرت روزنامہ) پاکستان کسان اتحاد نے زرعی ٹیکس کے خلاف ملک بھر میں احتجاج…

10 mins ago

سابق ٹیسٹ کرکٹ محمد یوسف کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی کی کوچنگ چھوڑنے کا فیصلہ

لاہور (قدرت روزنامہ) سابق ٹیسٹ کرکٹ محمدیوسف نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے راہیں جدا کرتے…

12 mins ago

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے ہر صورت اسلام آباد پہنچیں گے، علی امین گنڈا پور

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے اعلان کیا کہ بانی پی…

15 mins ago

پاکستان کی پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔…

6 hours ago

🔴 Maulana Fazal ur Rehman Shocking Speech | 'Main Khan Ki Hamayat Karta Hun' | Must-Watch!

http://dailyqudrat.pk For Latest Videos Please Subscirbe The Channel

6 hours ago

🔴 Jamaat-e-Islami's APC on Balochistan Crisis | Political Leaders Discuss Unrest and Solutions

http://dailyqudrat.pk For Latest Videos Please Subscirbe The Channel

6 hours ago