ضلع سوائی مادھوپور کی انتظامیہ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹس کی سوشل میڈیا پر تصویر وائرل ہورہی ہیں . وائرل نوٹس کے مطابق، میٹنگ میں کترینہ اور وکی کی شادی سے قبل امن و امان کو برقرار رکھنے، لوگوں کے ہجوم کو کنٹرول کرنے اور شادی میں شرکت کرنے والی دیگر مشہور شخصیات کیلئے حفاظتی انتظامات کیلئے اقدامات کے حوالے سے بات کی جائے گی . . .
ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی خبروں کی تصدیق ہوگئی . بھارتی میڈیا کی رپورٹ مطابق، راجھستان کے ضلع سوائی مادھوپور کی انتظامیہ نے کترینہ اور وکی کی شادی کے حوالے سے میٹنگ کے لیے ایک نوٹس جاری کیا ہے .
متعلقہ خبریں