توبہ استغفار ، خفیہ کیمروں کی کارستانی ، معروف پاکستانی اداکاراؤں کی نازیبا ویڈیوز لیک ہوگئیں

لاہور (قدرت روزنامہ)توبہ استغفار ، خفیہ کیمروں کی کارستانی ، معروف پاکستانی اداکاراؤں کی نازیبا ویڈیوز لیک ہوگئیں۔۔ سٹیج کی دنیا سے تعلق رکھنے والی پاکستانی اداکاراؤں کی خفیہ کیمروں سے ریکارڈ کی گئی نازیبا ویڈیوز لیک کردی گئیں۔ نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق جن سٹیج اداکاراؤں کی ویڈیوز لیک ہوئی ہیں

ان میں مہک نور، زارا خان اور سلک شامل ہیں۔ اداکاراؤں کی نازیبا ویڈیوز خفیہ کیمروں کی مدد سے میک اپ روم میں بنائی گئی ہیں۔ کیمرے شالیمار تھیٹر بھٹہ چوک میں شیشے کے پیچھے چھپائے گئے تھے ۔دوسری جانب شالیمار تھیٹر کے چیئرمین ملک طارق نے ان ویڈیوز سے اظہار لا تعلقی کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ کسی ملازم نے نہیں بنائیں، ویڈیوز بنانے والے کو تلاش کیا جا رہا ہے۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

5 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

6 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

6 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

6 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago