کو ئٹہ(قدرت روزنامہ)پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و سماجی بہبود بشریٰ رند نے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں 15 دسمبر سے بند کر دئیے گئے ہیں۔ انہوں نہ کہا کہ اسکول کالج بند نہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کیجائے گی۔ انہوں نے کہا کہ تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ کرونا وائرس کی نئی لہر اور 15دسمبر سے متوقع سخت سردی سے طلباء و طالبات کی صحت کی حفاظت کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا گیاہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی ایس او پیز پر عمل درآمد کو ہر صورت یقینی بنائیں، کورونا وائرس کی ویکسینیشن کی مہم کو کامیاب کرنے کے لیے ضروری ہے کہ عوام بڑھ کر مفت ویکسینیشن سے فائدہ اٹھائیں۔
کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد شاہینوں کو…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سردی کی لہر داخل ،شہریوں نے گرم…
لاہور (قدرت روزنامہ )بھارت میں ان دنوں پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار مناہل ملک کی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان نیشنل پارٹی کے بیان کے رد عمل میں…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچ وائس فار جسٹس کی جانب سے جاری پریس ریلیز بیان میں کہا…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ سے تاجر کے بیٹے کواغواء کرلیا گیا، تاجروں اور لواحقین نے کوئٹہ اور…