ترجمان ڈی پی او نے مزید بتایا کہ لاش ٹی ایچ کیو بھوانہ منتقل کردی گئی ہے اور واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے . دوسری جانب آئی جی پنجاب نے اے سی جھنگ عمران جعفر کے قتل پر آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کرلی ہے . آئی جی پنجاب نے ہدایت کی ہے کہ ڈی پی او چنیوٹ واقعے کی جگہ پہنچیں اور قاتلوں کو فوری گرفتار کرکے سخت قانونی کارروائی کریں . . .
(قدرت روزنامہ)اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران جعفر فائرنگ سےجاں بحق ہوگئے .
ترجمان ڈی پی او کے مطابق عمران جعفر آبائی گاؤں بڑا لنگرانہ اپنے گھر آئے ہوئے تھے اور ان کا اپنے چچا زاد بھائیوں سے جھگڑا بھی ہوا تھا .
متعلقہ خبریں