(قدرت روزنامہ)اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران جعفر فائرنگ سےجاں بحق ہوگئے۔
ترجمان ڈی پی او کے مطابق عمران جعفر آبائی گاؤں بڑا لنگرانہ اپنے گھر آئے ہوئے تھے اور ان کا اپنے چچا زاد بھائیوں سے جھگڑا بھی ہوا تھا۔
ترجمان ڈی پی او نے مزید بتایا کہ لاش ٹی ایچ کیو بھوانہ منتقل کردی گئی ہے اور واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔
دوسری جانب آئی جی پنجاب نے اے سی جھنگ عمران جعفر کے قتل پر آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
آئی جی پنجاب نے ہدایت کی ہے کہ ڈی پی او چنیوٹ واقعے کی جگہ پہنچیں اور قاتلوں کو فوری گرفتار کرکے سخت قانونی کارروائی کریں۔
واشنگٹن(قدرت روزنامہ)امریکہ کے 46 ارکان کانگریس نے صدر جوبائیڈن کو خط لکھ دیا۔امریکی ارکان کانگریس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ضلع قلات کے علاقے جوہان…
میرا مطالبہ ہے کہ 9 مئی کے مقدمات کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے…
واحد ایئر لائنز ہے جو اسرائیل کو بیرونی دنیا سے جوڑے ہوئے ہے اور سروس…
نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن سے پاکستان کیلئے روانہ لندن (قدرت روزنامہ)نواز…
خوش قسمتی سے ڈیلیٹ کیے گئے واٹس ایپ چیٹس کو بآسانی بحال کیا جا سکتا…