ڈیلی سٹار کے مطابق ٹینا بین کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ چند ماہ قبل اس کا اکاﺅنٹ ہیک کر لیا گیا تھا اور ہیکرز نے اس پر داعش کے شدت پسندوں کی ویڈیوز پوسٹ کر دی تھیں جن میں وہ لوگوں کے سر قلم کر رہے ہوتے ہیں . امریکی ریاست ایریزونا سے تعلق رکھنے والی ٹینا بین نے کہا کہ ہیکرزیہ ویڈیوز پوسٹ کرنے کے علاوہ میرے سبسکرائبرز کو گالیاں بھی دیتے رہے اور نسل پرستانہ فقرے کستے رہے . اس واقعے کے بعد سے میرے اکاﺅنٹ کی مقبولیت نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے . پہلے میں اس اکاﺅنٹ سے ماہانہ اوسطاً2ہزار ڈالر کماتی تھی لیکن اب بمشکل ڈیڑھ سو سے دو سو ڈالرآمدنی ہوتی ہے . . .
نیویارک(قدرت روزنامہ) بالغوں کے لیے بنائے گئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’اونلی فینز‘ (OnlyFans)پر ماڈلز و اداکارائیں اپنی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرکے خاطرخواہ آمدنی کماتی ہیں . ٹینا بین نامی ماڈل بھی انہی میں سے ایک ہے جس کا اکاﺅنٹ گزشتہ دنوں ہیکرز نے ہیک کر لیا اور اس پرایسی ویڈیوز پوسٹ کر دیں کہ سن کر ہی آدمی وحشت زدہ رہ جائے .
متعلقہ خبریں