معروف ماڈل کا اکاﺅنٹ ہیک لیکن ہیکرز نے پھرایسی ویڈیو چلادی کہ سن کر ہی آدمی وحشت زدہ رہ جائے

نیویارک(قدرت روزنامہ) بالغوں کے لیے بنائے گئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’اونلی فینز‘ (OnlyFans)پر ماڈلز و اداکارائیں اپنی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرکے خاطرخواہ آمدنی کماتی ہیں۔ٹینا بین نامی ماڈل بھی انہی میں سے ایک ہے جس کا اکاﺅنٹ گزشتہ دنوں ہیکرز نے ہیک کر لیا اور اس پرایسی ویڈیوز پوسٹ کر دیں کہ سن کر ہی آدمی وحشت زدہ رہ جائے۔

ڈیلی سٹار کے مطابق ٹینا بین کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ چند ماہ قبل اس کا اکاﺅنٹ ہیک کر لیا گیا تھا اور ہیکرز نے اس پر داعش کے شدت پسندوں کی ویڈیوز پوسٹ کر دی تھیں جن میں وہ لوگوں کے سر قلم کر رہے ہوتے ہیں۔

امریکی ریاست ایریزونا سے تعلق رکھنے والی ٹینا بین نے کہا کہ ہیکرزیہ ویڈیوز پوسٹ کرنے کے علاوہ میرے سبسکرائبرز کو گالیاں بھی دیتے رہے اور نسل پرستانہ فقرے کستے رہے۔ اس واقعے کے بعد سے میرے اکاﺅنٹ کی مقبولیت نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے۔ پہلے میں اس اکاﺅنٹ سے ماہانہ اوسطاً2ہزار ڈالر کماتی تھی لیکن اب بمشکل ڈیڑھ سو سے دو سو ڈالرآمدنی ہوتی ہے۔

Recent Posts

مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ، علی محمد خان نے عمران خان کی رائے بتا دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…

1 hour ago

احتجاج کی کال دے کر پی ٹی آئی بڑی غلطی کررہی ہے، رانا ثنا اللہ کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…

2 hours ago

ویزا ایمنسٹی اسکیم سے فوری فائدہ اُٹھائیں، دبئی حکام کی غیر قانونی تارکین وطن کو وارننگ

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…

2 hours ago

امبانی خواتین کی مہندی لگوانے کی فیس سن کر ہوش اڑ جائیں گے

ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا‎ بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت ‏آرٹ اور…

2 hours ago

پی ٹی اے نے 8 لاکھ سے زائد گستاخانہ لنکس اور فحش ویب سائٹس کو بلاک کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…

2 hours ago

آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیا، بھارتی میڈیا

لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…

3 hours ago