بیلاحدید نے برٹنی سپیئرز کے مداحوں کو مایوس کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف امریکی ماڈل بیلا حدید نے گلوکارہ برٹنی سپیئرز کے مداحوں کو مایوس کردیا۔بیلا حدید نے جس انداز میں برٹنی سپیئرز کو سالگرہ کی مبارکباد دی اس سے گلوکارہ کے مداحوں کو بہت مایوسی ہوئی۔بیلا حدید نے برٹنی سپیئرز کو ان کی 40 ویں سالگرہ پر مبارکباد دینے کے لیے کوئی خصوصی پوسٹ شیئر کرنے کے بجائے پیرس ہلٹن کی ایک پوسٹ کو ہی اپنی انسٹا اسٹوری پر شیئر کردیا۔بیلا حدید نے پیرس ہلٹن کی جس پوسٹ کو اپنی انسٹا اسٹوری پر شیئر کیا وہ انہوں نے برٹنی سپیئرز کی 40 ویں سالگرہ پر اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرنے کے لیے کی تھی۔
بیلا حدید نے پیرس ہلٹن کی پوسٹ کو اپنی اسٹوری پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’ سالگرہ مبارک ہو، برِٹ‘۔ انہوں نے لکھا کہ’ ہر چیز کی ملکہ، آپ کی آزادی کے لیے خدا کا شکریہ‘۔انہوں نے مزید لکھا کہ’ان کی خواہش ہے کہ برٹنی سپیئرز کو آگے کی زندگی کے لیے صرف محبت اور آزادی ملے ‘۔واضح رہے کہ امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئرز کو گزشتہ ماہ 13 سالہ قانونی جنگ کے بعد والد جیمی اسپیئرز سے60 ملین ڈالر کی جائیداد کی نگرانی اور ذاتی زندگی میں مداخلت سےرہائی ملی ہے۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

5 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

6 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

6 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

7 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

7 hours ago