نجی ٹی وی کے مطابق لیگی رہنما نے کہا کہ کچھ لوگ مخالف اوربعض استعفے مناسب وقت پر دینا چاہتے ہیں پی پی کے بغیر استعفے دئیے تو حکومت اہم بل پاس کرا لے گی . ،اجلاس میں لانگ مارچ کو مارچ کے آخر میں کرنے کی تجویز پر اتفاق کرتے ہوئے کہا گیا کہ پی پی کو بھی اب اتحاد میں شامل کر لیں . لیگی رہنما کے مطابق استعفوں کی بجائے اسمبلی کامستقل بائیکاٹ کریں اگر مستقل بائیکاٹ کرنا ہے تو پی پی پی کو ساتھ ملا لیں . لیگی رہنما مفتاح اسماعیل نے کہاکہ شہبازشریف نے کہا ہے کہ مرادعلی شاہ بھائی کی طرح ہے،پی پی والے دشمن نہیں ہیں . . .
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں مسلم لیگ (ن)نے ایک بار پھر اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی . ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم اسٹئیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں استعفوں پر ن لیگ نے پھر مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ ہماری جماعت میں اسمبلی سے استعفوں پر دو رائے ہیں .
متعلقہ خبریں