اسمبلیوں سے استعفوں کے بارے ن لیگ نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں مسلم لیگ (ن)نے ایک بار پھر اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی۔ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم اسٹئیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں استعفوں پر ن لیگ نے پھر مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ ہماری جماعت میں اسمبلی سے استعفوں پر دو رائے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق لیگی رہنما نے کہا کہ کچھ لوگ مخالف اوربعض استعفے مناسب وقت پر دینا چاہتے ہیں پی پی کے بغیر استعفے دئیے تو حکومت اہم بل پاس کرا لے گی۔،اجلاس میں لانگ مارچ کو مارچ کے آخر میں کرنے کی تجویز پر اتفاق کرتے ہوئے

کہا گیا کہ پی پی کو بھی اب اتحاد میں شامل کر لیں۔لیگی رہنما کے مطابق استعفوں کی بجائے اسمبلی کامستقل بائیکاٹ کریں اگر مستقل بائیکاٹ کرنا ہے تو پی پی پی کو ساتھ ملا لیں۔لیگی رہنما مفتاح اسماعیل نے کہاکہ شہبازشریف نے کہا ہے کہ مرادعلی شاہ بھائی کی طرح ہے،پی پی والے دشمن نہیں ہیں۔

Recent Posts

نئے ڈی جی آئی ایس آئی عاصم ملک آج عہدے کا چارج سنبھالیں گے

کراچی(قدرت روزنامہ)نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک آج اپنے عہدے…

2 mins ago

پریکٹس کمیٹی کے تشکیل کردہ بینچ کا حصہ نہیں بن سکتا، جسٹس منیب کا خط

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منیب اختر نے رجسٹرار کو خط لکھ…

25 mins ago

فارم47 والی حکومت نے جمہوریت کو تماشہ بنا کر رکھ دیا : شعیب شاہین نے کھری کھری سنا دیں

کراچی (قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے رہنماشعیب شاہین نے کہا ہے کہ ملک پر فارم47 کی…

30 mins ago

آج عدلیہ کے جج متنازع ہو گئے، ریاستی اداروں کو بھی سوچنا ہو گا:خواجہ سعد رفیق کھل کر بول پڑے

لاہور ( قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ( ن)کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے…

41 mins ago

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم میاں شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ ذرائع…

41 mins ago

آئی جی اسلام آباد کو پی ٹی آئی رہنماؤں پر درج جعلی مقدمات ختم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو پولیس کی جانب…

51 mins ago