اجلاس کے بعد چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد نے اعلان کیاکہ چاند نظر آگیا ہے،یکم جمادی الاول 1443 ہجری 6 دسمبر بروز سوموار کو ہو . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمادی الاول 1443 ہجری کاچاند نظر آ گیا . چاند دیکھنے کیلئے اسلام آباد میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس ہوا .
متعلقہ خبریں