ووٹر ٹرن آؤ ٹ بہت ہی کم ہونے سے صاف پتہ چل رہا ہے کہ جس میدان میں خان کی جماعت نہیں وہاں اب پبلک کا کوئی انٹرسٹ نہیں، قوم ان چوروں کو پہچان چکی

لاہور(قدرت روزنامہ) معاون خصوصی وزیراعظم عمران خان ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ این اے 133کے ضمنی الیکشن میں ووٹر ٹرن آ ؤ ٹ بہت ہی کم ہونے سے صاف پتہ چل رہا ہے کہ جس میدان میں خان کی جماعت نہیں وہاں اب پبلک کا کوئی انٹرسٹ نہیں . معاون خصوصی وزیراعظم عمران خان، ڈاکٹر شہباز نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ”ن لیگ الیکشن میں اکیلی ہی بھاگ رہی ہے اور ابھی شام کو اکیلے بھاگ کر پہلے نمبر پر آنے کے شادیانے بجائے جائیں گے .

ووٹر ٹرن آؤ ٹ بہت ہی کم ہونے سے صاف پتہ چل رہا ہے کہ جس میدان میں خان کی جماعت نہیں وہاں اب پبلک کا کوئی انٹرسٹ نہیں . قوم ان چوروں کو پہچان چکی . “ . .

متعلقہ خبریں