’میں نے کبھی ایسے کپڑے نہیں پہنے جن پر تنقید کی جائے‘ اداکارہ یشمیٰ گل کا ناقدین کو کرارا جواب

کراچی (قدرت روزنامہ)اداکارہ یشمیٰ گل نے انسٹاگرام پر تنقید کرنے والے ناقدین کو کرارا جواب دیا ہے۔یشمیٰ گل اداکار اور دوست فہد شیخ کے ہمراہ نجی ٹی وی چینل کے ایک شو میں شریک ہوئی تھیں اور دوران شو اداکارہ نے میزبان کے سوال پر انسٹاگرام پر موجود ناقدین کو کرارا جواب دیا۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ اگر کسی کو بلاوجہ بات کرنی ہے تو وہ کریں گے لیکن مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ میں نے کبھی ایسا کچھ نہیں کیا اور نہ ہی ایسے کپڑے پہنے کہ تنقید کی جائے۔

یشمیٰ گل نے کہا کہ اگر آپ کو نہیں پسند آپ مت دیکھو ، آپ پوسٹ سے گزر جاو¿، کیا ضرورت ہے کسی کو پوسٹ پر تبصرے کے سیکشن میں جاکر کچھ لکھنے کی،کسی کو سمجھانے کی۔اداکارہ نے مزید کہا کہ اگر تنقید کرنے والوں کی پروفائل پرجاکر ان کی تصویریں دیکھ لی جائیں تو انہوں نے خود ویسے ہی کپڑے پہنے ہوتے ہیں جن پر تنقید کی جاتی ہے۔یشمیٰ گل کا کہنا تھا کہ لڑکے ہمیں میسیجزکرتے ہیں آپ کو شرم نہیں آتی، آپ تصویریں لگارہی ہیں جو کہ ہمارے اسلام میں نہیں ہے، میرا ایسے لوگوں سے سوال ہے کہ آپ انسٹاگرام پر کیوں ہو ؟ اسلام میں تو پھر یہ بھی نہیں ہے نا۔

Recent Posts

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

3 hours ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

4 hours ago

گورنر پنجاب کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاردعمل آ گیا

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…

4 hours ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی کابینہ سے منظوری کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…

4 hours ago

اعظم تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی آئینی ترامیم کے مسودے کا کچھ پتا نہیں ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

4 hours ago

مخصوص نشستیں: الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہوسکتا، اسپیکر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…

5 hours ago