جسٹس صداقت خان کے خلاف نازیبا الفاظ،زبان کا استعمال بار ایسوسی ایشن نے مقدمہ کے اندراج کی درخواست دیدی
درخواست میں کہاگیاکہ تھانہ صدر واہ کے ایس ایچ او نے معزز جج کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرکے عدلیہ کی توہین کی،سب انسپکٹر خالقداد کی وائرل آڈیو سے وکلاء کی دل آزاری ہوئی . درخواست میں کہاگیاکہ سب انسپکٹر خالقداد کے الفاظ دہشتگردی کے زمرے میں آتے ہیں،سب انسپکٹر خالقداد کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے . . .