جسٹس صداقت خان کے خلاف نازیبا الفاظ،زبان کا استعمال بار ایسوسی ایشن نے مقدمہ کے اندراج کی درخواست دیدی

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس صداقت خان کے خلاف نازیبا الفاظ،زبان کے استعمال پر ٹیکسلا بار ایسوسی ایشن نے مقدمہ کے اندراج کی درخواست دیدی ۔ گزشتہ روز ٹیکسلا بار ایسوسی ایشن کے صدر نے سب انسپکٹر خالقداد کے خلاف پولیس کو اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی۔ درخواست میں کہاگیاکہ تھانہ صدر واہ کے ایس ایچ او نے معزز جج کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرکے عدلیہ کی توہین کی،سب انسپکٹر خالقداد کی وائرل آڈیو سے وکلاء کی دل آزاری ہوئی۔ درخواست میں کہاگیاکہ سب انسپکٹر خالقداد کے الفاظ دہشتگردی کے زمرے میں آتے ہیں،سب انسپکٹر خالقداد

کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے ۔

Recent Posts

قلات میں دھماکا، 3 سیکیورٹی اہلکار شہید 4 زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قلات کے علاقے دشت محمود کے قریب دھماکے سے 3 سیکیورٹی اہلکار…

21 mins ago

حکومت پرامن احتجاج پر حملہ آور، نتائج پریشان کن نظر آرہے ہیں، محمود اچکزئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

34 mins ago

علی امین گنڈاپور کہاں ہیں، صحافی کے سوال پر محسن نقوی نے کیا بتایا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی…

41 mins ago

نہیں لگتا کہ علی امین گنڈاپور گرفتار ہیں، گورنر خیبرپختونخوا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ انہیں نہیں لگتا…

48 mins ago

پی ٹی آئی نے علی امین گنڈاپور کو لاپتا ظاہر کرتے ہوئے بازیابی کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو…

1 hour ago

پی ٹی آئی مظاہرے سے 11 کے پی پولیس اہلکاروں سمیت 564 افراد گرفتار ہوئے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی…

6 hours ago