انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید مہنگا

کراچی(قدرت روزنامہ)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار شروع ہونے کے کچھ دیر بعد ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے . میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 45 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 176.31 روپے پر فروخت ہو رہاہے .

.

متعلقہ خبریں