کوئٹہ سے ژوب جانیوالی بس کو حادثہ، 4 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ سے ژوب جانیوالی بس حادثے کا شکار 4مسافر جاں بحق،متعدد زخمی کوئٹہ سے ژوب جانے والی الیوسف بس علوزئی قلعہ سیف اللہ کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی حادثے میں چار مسافر جاں بحق جبکہ متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

WhatsApp
Get Alert