مریم ‏کیوں نہیں کہہ رہی پاکستان کی سلامتی کےخلاف بھارت نےڈرامہ رچایا۔ شیخ رشید

 

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مجھ پر تنقید ہو رہی ہےکہ 4بےگناہوں کوجیل میں ڈال دیا ‏مریم نواز نے جو کہا میں نےاسیا کچھ نہیں کہا۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ یہ پاکستان ‏کے دشمنوں کے ایجنڈے پرکھیل رہےہیں مریم نوازمودی کےخلاف بات کیوں نہیں کررہی؟ مریم ‏کیوں نہیں کہہ رہی پاکستان کی
سلامتی کےخلاف بھارت نےڈرامہ رچایا۔انہوں نے کہا کہ عالمی سطح پرپاکستان کےخلاف ایسےحالات پیداکیےجارہےہیں پاکستان کے بجائے ‏یہ حملہ آوروں کے بیانیےکےساتھ کھڑےہیں مریم نواز جو صورتحال پیداکرناچاہتی ہیں اس میں ناکام ‏ہوں گی۔وزیرداخلہ نے کہا کہ یہ جومرضی کرلیں،25جولائی کوپی ٹی آئی آزادکشمیرمیں حکومت بنائےگی ‏یہ ہارے ہوئے لوگ ہیں ہارنے پر رونا دھونا کریں گے، پہلےنمبرپرتحریک انصاف ،دوسرےپرپیپلزپارٹی ‏کو دیکھ رہاہوں ن لیگ کو کشمیرانتخابات میں تیسرے نمبر پر دیکھ رہاہوں۔افغان سفیر کی بیٹی کے معاملے پر شیخ رشید نے کہا کہ تحقیقات ہماری ذمہ داری تھیں جوہم نے ‏مکمل کرلی ہیں معاملے میں شامل چاروں گاڑیاں ہماری تحویل میں ہیں گاڑیوں کے ڈرائیورز سے ‏تفتیش مکمل کرلی ہے ضرورت پڑی تو چاروں ڈرائیور میڈیا کےسامنےلائیں گے۔وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مجھ پر تنقید ہو رہی ہےکہ 4بےگناہوں کوجیل میں ڈال دیا ‏مریم نواز نے جو کہا میں نےاسیا کچھ نہیں کہا۔ز میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ یہ پاکستان ‏کے دشمنوں کے ایجنڈے پرکھیل رہےہیں مریم نوازمودی کےخلاف بات کیوں نہیں کررہی؟ مریم ‏کیوں نہیں کہہ رہی پاکستان کی سلامتی کےخلاف بھارت نےڈرامہ رچایا۔

Recent Posts

سعودی فرماں روا کا اہل اور قابل افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان

ریاض(قدرت روزنامہ)سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اہل اور قابل افراد کو سعودی…

3 mins ago

وزیراعلیٰ کی دھمکیاں، خیبر پختونخوا میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 4 گھنٹے سے بڑھ کر 13 گھنٹے ہوگیا

پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور کے علاقے لالا کلے کے رہائشی عبدالصمد خان بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ…

11 mins ago

6 تا 11 محرم پنجاب میں واٹس ایپ ،فیس بک ،ٹک ٹاک اور ٹوئٹر بند رہے گا،نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے، کسی بھی ممکنہ تخریب…

23 mins ago

استعفیٰ مانگنے والے بہت سے لوگ سڑکوں پر پھر رہے ہیں، شبلی فراز کا شیر افضل مروت کے بیان پر ردعمل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراد نے کہا ہے کہ ان سے…

44 mins ago

محکمہ خوراک بلوچستان، گندم کی 15 لاکھ بوریاں غائب

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)محکمہ خوراک بلوچستان میں کرپشن کا بڑا انکشاف ہوا ہے۔ 15لاکھ گندم کی بوریاں…

1 hour ago

بلاول بھٹو کے دورہ بلوچستان کے دور رس نتائج برآمد ہوں گے، آغا شکیل احمد درانی

خضدار(قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما آغا شکیل احمد درانی نے چیئرمین بلاول بھٹو کے…

1 hour ago