خاران شہر میں نامعلوم افراد کی پولیس پر فائرنگ ایس ایچ او جاں بحق

خاران (قدرت روزنامہ)ؒخاران شہر میں پولیس پر فائرنگ ایس ایچ او جاں بحق ذرائع کے مطابق خاران شہر میں نامعلوم افراد کا پولیس پر فائرنگ جس کے نتیجے میں ایس ایچ او محمد قاسم موقع پر جاں بحق ہوگئے لاش کو ضروری کاراروائی کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

WhatsApp
Get Alert