خضدار، کوئٹہ کراچی شاہراہ وہیر ہڑنبو کراس پرا حتجاجاً بلاک، انتظامیہ مذاکرات کیلئے پہنچ گئی

خضدار(قدرت روزنامہ)خضدار قومی شاہراہ وہیر ہڑنبو کراس سے بلاک اطلاعات کے مطابق وہیر کے مقام پر قومی شاہراہ کو ہوائی فائرنگ خاتون کو اندھی گولی لگنے سے ورثاء نے شاہراہ بند کردی ہے خضدار لیویز کنٹرول کے مطابق لیویز اور پولیس نے ورچاء سے مذاکرات کیلئے پہنچ گئیں۔

WhatsApp
Get Alert