چاغی، بازار میں دکانداروں کے جھگڑے کے دوران ایک شخص قتل

چاغی (قدرت روزنامہ)گردی جنگل بازار میں دکاندار کے ہاتھوں دکاندار قتل گردی جنگل بازار میں دو دکانداروں کے درمیان جھگڑا ایک دکاندار جاں بحق پولیس کے مطابق جھگڑے کے دوران دکاندار داد محمد ولد حاجی دوست محمد نے دوسرے دکاندار حبیب اللہ ولد محمد نسیم ساکن کلی گورگیج پر تیز دھار آلے سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا زخمی کو ہسپتال لے جاتے ہوئے زخموں کی تاب نہ لانتے ہوئے جاں بحق ہوگیا ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

WhatsApp
Get Alert