این اے 133، پہلا الیکشن دیکھا ہے جس میں ہارنے، جیتنے اور حصہ نہ لینے والے سب خوش ہیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ لاہور کے الیکشن میں شائستہ پرویز دس فیصد ووٹوں سے ممبر بنی ہیں، انسانی ہمدردی پر دس فیصد ووٹ ویسا ہی مل جاتا ہے، اپوزیشن کو سبق سیکھنا چاہیے۔پیر کو وزیر داخلہ شیخ رشید نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ لاہور الیکشن پر اپوزیشن کو سبق سیکھنا چاہیے،جہاں انسانی ہمدردی ہو وہاں دس فیصد ووٹ ویسے ہی مل جاتے ہیں،بیاسی فیصد لوگوں نے الیکشن میں حصہ نہیں لیا،ہارنے والی پارٹیاں بھی خوش ہیں اور جیتنے والی پارٹی بھی خوش ہو رہی ہے،پی ڈی ایم صرف

جلسہ جلسہ کھیلے گی۔ وزیر داخلہ نے کہاکہ لاہور کے الیکشن میں شائستہ پرویز دس فیصد ووٹوں سے ممبر بنی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ بیاسی فیصد لوگوں نے الیکشن میں حصہ نہیں لیا،ہارنے والی پارٹیاں بھی خوش ہیں اور جیتنے والی پارٹی بھی خوش ہو رہی ہے،انہوں نے کہاکہ پہلی بار ایسا ہوا ہے لاہور میں لوگوں نے بریانی بھی نہیں کھائی۔ انہوں نے کہاکہ جلسے نے ثابت کیا کہ یہ سب میڈیا ہاوسز کے ذریعے زندہ ہیں۔ وزیر داخلہ نے کہاکہ سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے واقعہ پر بہت افسردہ ہوں،سیالکوٹ واقعہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے،پی ڈی ایم صرف جلسہ جلسہ کھیلے گی۔

Recent Posts

بھارتی اداکارعمران ہاشمی ایکشن سین کے دوران زخمی

ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے سٹار اداکار عمران ہاشمی حیدرآباد دکن میں فلم ’گڈ اچاری…

3 hours ago

عدنان سمیع کی والدہ کا انتقال،کل پاکستان پہنچنے کا امکان

نئی دہلی (قدرت روزنامہ)گلوکار عدنان سمیع خان نے بھارت میں پاکستانی سفارت خانے کو ویزے…

3 hours ago

اسلام آباد احتجاج، پی ٹی آئی قیادت کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی دارالحکومت میں احتجاج اور دھرنے کے باعث پاکستان تحریک انصاف…

3 hours ago

بلوچستان کو 5چھوٹے صوبوں میں تقسیم کیا جائے ،جان اچکزئی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان کے سابق ترجمان جان اچکزئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس…

3 hours ago

بلوچستان کی وزارت اعلیٰ کا منصب بھی چھ ارب روپے میں بکنے کی خبریں گردش کر رہی ہیں محمود خان اچکزئی

فوری طور پر عمران خان اور دیگر تمام سیاسی اسیران کو رہا کیا جائے، بصورت…

3 hours ago

سردی کی دستک، محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارش کی پیشگوئی کردی ہے…

4 hours ago