کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں نا معلوم حملہ آوروں نے پولیس موبائل پر دستی بم سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہو گئے ۔ دنیا نیوز کے مطابق کوئٹہ میں اسپنی روڈ پر نا معلوم حملہ آوروں نے پولیس موبائل پر دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ سے تاجر کے بیٹے کواغواء کرلیا گیا، تاجروں اور لواحقین نے کوئٹہ اور…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 8سبی کے ضمنی انتخاب میں…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ سیکورٹی اداروں…
چمن(قدرت روزنامہ)پاکستان میں 18 دہشتگردی کے واقعات ہوئے 12 حملہ آوروں کا تعلق افغانستان سے…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعلی وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے مارگلہ ڈائیلاگ 2024 خصوصی تقریب…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر ہرنائی عارف کاکڑ کو معطل کردیاگیا ۔ چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر…