پی ڈی ایم کی جانب سے لانگ مارچ کا اعلان، حکومت کا ردعمل بھی سامنے آگیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ 23 مارچ تاریخی اہمیت کا حامل دن ہے اس دن احتجاجی مارچ کا اعلان غیر مناسب ہے۔

فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ اس وقت پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم )چوں چوں کا مربہ بنی ہوئی ہے جن کے پاس اپنی چوری بچانے کے علاوہ کوئی عوامی ایجنڈا نہیں۔یہ اس سے قبل بھی متعدد لانگ مارچ اور احتجاج کرچکے ہیں،ان کے پاس کوئی عوامی ایجنڈا نہیں ہے۔استعفے دینے ہیں یا نہیں اس معاملے پر اپوزیشن میں آج بھی جھگڑا ہوا ہے۔مولانا فضل الرحمان اپنے دائیں بائیں دیکھیں ان کے ساتھ کوئی بھی نہیں وہ اکیلے ہیں۔حکومت کے لیے یہ کسی بھی صورت مشکل پیدا نہیں کرسکتے۔

Recent Posts

حکومت پنجاب کا لیگی پارلیمانی سیکرٹریز کیلیے کروڑوں کی لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

لاہور(قدرت روزنامہ) حکومت پنجاب نے لیگی پارلیمانی سیکرٹریز کیلیے کروڑوں روپے کی لاگت سے لگژری…

1 min ago

خود سے شادی کرنیوالی 26 سالہ ٹک ٹاکر نے خودکشی کرلی

استنبول(قدرت روزنامہ) خود سے شادی کرنے والی ترکیہ کی ٹک ٹاکر نے خود کشی کرلی۔…

13 mins ago

بھارت میں گاندھی کی جگہ انوپم کھیر کی تصویروالے نوٹ چل گئے، اداکار حیران

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارت میں مہاتما گاندھی کے بجائے بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر کی تصویر…

22 mins ago

متھن چکرورتی کو ‘ دادا صاحب پھالکے’ ایوارڈ دینے کا اعلان

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارتی حکومت نے بالی ووڈ کے سینئر اداکار متھن چکرورتی کوبھارتی سینما انڈسٹری…

24 mins ago

بطور کپتان یقین رکھتا ہوں ٹیم پوری طرح متحد ہے، شان مسعود

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ بطور کپتان یقین…

35 mins ago

جسٹس طارق محمود جہانگیری ڈگری کیس؛ جامعہ کراچی نے عدالت میں جواب جمع کروا دیا

کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری سے متعلق کیس میں وفاقی…

54 mins ago