باکسرمحمد وسیم کا اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کا اعلان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) باکسر محمد وسیم نے پیرس اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی دو پروفیشنل فائٹس کے لیے تیاری کر رہا ہوں۔ایک بیان میں محمد وسیم نے کہا کہ امیچرز میں نمائندگی کے لیے پروفیشنل سے معطل ہونا پڑتا ہے، تین ماہ کے لیے معطل ہوں گا، پھر پاکستان کی نمائندگی کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی نمائندگی کے لیے میری بات ہو چکی ہے، پیرس اولمپکس میں پاکستان کو ضرور میڈل جتواوں گا۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ امیچرز باکسر کی ٹریننگ کے لیے سیٹ اپ لگا رہا ہوں، نوجوان باکسرز کو پروموٹ اور اسپورٹ کروں گا۔محمد وسیم نے کہا کہ نیشنل چیمپئن شپ میں ٹیلنٹ دیکھ کر اچھا لگا، میں بھی امیچرز باکسنگ کھیلتا رہا ہوں ، باکسنگ کا معیار دیکھ کر بہت اچھا لگا ہے۔

Recent Posts

حکومت پنجاب کا لیگی پارلیمانی سیکرٹریز کیلیے کروڑوں کی لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

لاہور(قدرت روزنامہ) حکومت پنجاب نے لیگی پارلیمانی سیکرٹریز کیلیے کروڑوں روپے کی لاگت سے لگژری…

3 mins ago

خود سے شادی کرنیوالی 26 سالہ ٹک ٹاکر نے خودکشی کرلی

استنبول(قدرت روزنامہ) خود سے شادی کرنے والی ترکیہ کی ٹک ٹاکر نے خود کشی کرلی۔…

16 mins ago

بھارت میں گاندھی کی جگہ انوپم کھیر کی تصویروالے نوٹ چل گئے، اداکار حیران

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارت میں مہاتما گاندھی کے بجائے بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر کی تصویر…

25 mins ago

متھن چکرورتی کو ‘ دادا صاحب پھالکے’ ایوارڈ دینے کا اعلان

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارتی حکومت نے بالی ووڈ کے سینئر اداکار متھن چکرورتی کوبھارتی سینما انڈسٹری…

27 mins ago

بطور کپتان یقین رکھتا ہوں ٹیم پوری طرح متحد ہے، شان مسعود

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ بطور کپتان یقین…

38 mins ago

جسٹس طارق محمود جہانگیری ڈگری کیس؛ جامعہ کراچی نے عدالت میں جواب جمع کروا دیا

کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری سے متعلق کیس میں وفاقی…

57 mins ago