لاہور(قدرت روزنامہ) میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں اہم تبدیلی، سوالیہ پرچوں کا طریقہ کار تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔پنجاب بورڈ کمیٹی چیئرمین کی جانب سے سوالیہ پرچوں کے پیٹرن کو تبدیل کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے۔
اس تبدیلی کو ماہرین کی جانب سے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ فیصلے کا اطلاق 2022 سے تمام تعلیمی بورڈز پر ہو گا۔ اس حوالے سے تمام تعلیمی بورڈز کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔پنجاب بورڈ کمیٹی چیئرمین کا کہنا ہے کہ نئے نظام کے تحت رٹہ سسٹم کو ختم کر کے کنسپٹ بیسڈ پرچوں کی تیاری ہے۔ آگے بنائے جانے والے پرچے اسی نئے پیٹرن کے مطابق بنائے جائیں گے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کی تیاریوں کے لیے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے والد کے ساتھ لاکھوں روپے کا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں وہ کارنامہ سرانجام…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری سے سردی کی…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسزکی پوسٹ پر حملے میں دہشت گردوں…