کراچی (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے احکامات پر کراچی میں واقع نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام دن رات جاری ہے عمارت کھنڈر بن گئی ہیوی مشینری نسلہ ٹاورکی اوپری منزل پر موجود ہے، عمارت کی تمام گیلریز بھی مکمل طور پر توڑ دی گئی ہیں اب مرحلہ وار چھتیں توڑی جارہی ہیں ٹاور کی 15ویں منزل کی چھتیں اور دیواریں توڑ دی گئی ہیںضلعی انتظامیہ کے مطابق نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام 24 گھنٹے جاری ہے، عمارت کو گرانے کے کام میں 4 سو مزدور حصہ لے رہے . .
متعلقہ خبریں