محمد عامر کا کورونا ٹیسٹ پھر مثبت، آئسولیشن میں چلے گئے

کولمبو(قدرت روزنامہ) سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر محمد عامر ایک بار پھر کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد آئسو لیشن میں چلے گئے ہیں۔ ٹی ٹین کے لئے ابوظبی پہنچنے پر ان کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا تاہم بعد میں ان کا ٹیسٹ منفی آگیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ لنکا پر یمیئر لیگ کے لئے محمد عامر گال گلیڈی ایٹرز کے ساتھ کولمبو پہنچے، ایئر پورٹ پر ہونے والا ٹیسٹ ایک بار پھر مثبت آگیا جس کے بعد انہیں ٹیم ہوٹل میں آئسولیٹ کردیا گیا ہے۔

دریں اثناء ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں محمد عامر کے بغیر گال کی ٹیم نے جافناکنگز کو 54 رنز سے ہرا دیا۔ محمد حفیظ بھی ٹیم کا حصہ ہیں ۔ گال گلیڈی ایٹرز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کریں گے۔ اس سے قبل انہیں ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا تھا۔

Recent Posts

تحریک انصاف کے 4 بڑے مطالبات کیا ہیں ۔۔۔؟ اسد قیصر نے تفصیلات بتا دیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق…

4 hours ago

میں پارٹی کے عہدے سے مستعفی ہوا ہوں، زین قریشی کا بیان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ…

5 hours ago

لاہور ایئر پورٹ سے دبئی جانے والے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام آئس ہیروئن برآمد

لاہور(قدرت روزنامہ)علامہ اقبال ایئر پورٹ پر دبئی کے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام…

6 hours ago

بیوی کو بوسہ دینے کی ویڈیو پر فیصل قریشی کو سوشل میڈ یا صارفین کی تنقید کا سامنا

کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کی جانب سے حال ہی میں…

6 hours ago

محمد رضوان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کی وجہ بتا دی

گابا(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے بعد…

7 hours ago

وزیر اعلیٰ کا مظفر آباد میں مسافر وین حادثے پر اظہار افسوس

لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر آباد میں مسافر وین…

7 hours ago