نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ بجلی ستمبرکے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے جس کے چارجز دسمبر کے بلوں میں وصول کیے جائیں گے . نیپرا نے کے الیکٹرک کی جانب سے ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے لیے دائر درخواست پر نومبر میں سماعت کی . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) نیپرا نے کراچی کے صارفین کے لیے بجلی مہنگی کردی . نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق کراچی کے صارفین کے لیے بجلی 3 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی ہے .
متعلقہ خبریں