تحریک انصاف کے 38 ماہ کے دوران غیرملکی قرضوں میں 15 ہزار 547 ارب کا اضافہ

کراچی (قدرت روزنامہ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے 38 ماہ میں غیر ملکی قرضوں میں 15ہزار 547؍ ارب روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ملکی قرضہ 40ہزار 279؍ ارب روپے کی ریکارڈ سطح تک بڑھ گیا۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کے دستاویز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی حکومت میں ملکی قرضے ریکارڈ 40 ہزار 279 ارب روپے سے تجاوز کر گئے ہیں اور تحریک انصاف حکومت 38 ماہ میں قرضوں میں 15 ہزار 547 ارب روپے اضافہ ہوا ہے ۔ سٹیٹ بینک کے مطابق

وفاقی حکومت کے ملکی قرضے 26 ہزار 467 ارب 70 کروڑ روپے اور غیر ملکی قرضے 13 ہزار 811 ارب روپے سے بڑھ گئے ہیں ۔ دستاویز کے مطابق موجودہ دور میں وفاقی حکومت کا اندرونی قرضہ 9 ہزار 677 ارب روپے کے اور بیرونی قرض 5ہزار 869؍ ارب روپے ہے۔

Recent Posts

کراچی دھماکے کے شبہے میں خاتون گرفتار، دہشتگرد کو قریبی عمارت سے سپورٹ ملنے کا انکشاف

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں جناح ٹرمینل کےقریب چینی باشندوں پر ہونے والے دھماکے کے شبہے…

5 mins ago

’لاہور صرف نام نہیں ایک برانڈ ہے‘ گلوکار ہنی سنگھ نے لاہور سے متعلق مزید کیا کہا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف بھارتی ریپر اور گلوکار یو یو ہنی سنگھ کا ایک ویڈیو…

19 mins ago

سفر کے لیے ڈرم کا استعمال، ’وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا بار بار غائب ہوں گے تو یہی حال ہوگا‘

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر خیبر پختونخوا کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے…

2 hours ago

پاکستان میں چینی باشندوں پر کون کون سے بڑے حملے ہو چکے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک چین کی دوستی کی مثالیں دنیا بھر میں دی جاتی ہیں،…

2 hours ago

بھارتی اداکارعمران ہاشمی ایکشن سین کے دوران زخمی

ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے سٹار اداکار عمران ہاشمی حیدرآباد دکن میں فلم ’گڈ اچاری…

8 hours ago

عدنان سمیع کی والدہ کا انتقال،کل پاکستان پہنچنے کا امکان

نئی دہلی (قدرت روزنامہ)گلوکار عدنان سمیع خان نے بھارت میں پاکستانی سفارت خانے کو ویزے…

8 hours ago