عدالت نے کیس کی مزید سماعت 7 فروری تک ملتوی کردی . واضح رہے کہ دونوں کے خلاف تاریخی مسجد وزیر خان میں رقص کی ویڈیو بنانے پر مقدمہ درج کیا گیا تھا . گزشتہ پیشی پر اداکارہ صبا قمر بیمار ہو گئی تھیں اور حاضری معافی کی درخواست دائر کی تھی . عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزموں کو طلب کیا . .
لاہور(قدرت روزنامہ) تاریخی مسجد وزیر خان میں رقص کی ویڈیو بنانے کے کیس میں صبا قمر اور بلال سعید عدالت میں پیش ہوگئے . جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مصطفی یزدانی نے صبا قمر اور بلال سعید کے خلاف کیس کی سماعت کی .
متعلقہ خبریں