کترینہ کیف کو شادی سے پہلے 100 کروڑ کی ڈیل کی پیشکش آگئی

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی مشہور جوڑی کترینہ کیف اور وکی کوشل کو شادی سے پہلے تقریب کی فوٹیج کے لیے ایک اوٹی ٹی( OTT) پلیٹ فارم نے 100 کروڑ روپے کی بھاری رقم دینےکی پیشکش کردی ہے تاہم کہا جارہا ہے کہ کترینہ اور وکی نے اس پیشکش کو قبول نہیں کیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مغرب میں مشہور شخصیات کے مداحوں کی کثیر تعداد موجود ہےجوکہ اپنے پسندیدہ اسٹارز کی زندگی کے بارے میں معلومات رکھنے میں دلچسپی رکھتی ہے، وہاں مشہور شخصیات اکثر ہی اپنی شادی کی فوٹیج اور تصاویر بڑے میگزینز اور بعض اوقات چینلز کو فروخت کرتی ہیں، بھارت میں بھی اس رجحان کو عام کرنے کے لیے ایک سٹریمنگ سروس نے کترینہ کیف اور وکی کوشل کو شادی کی فوٹیج کے لیے 100 کروڑ روپے کی پیشکش کی ہے۔

کراچی میں20 سالہ مبینہ ڈاکو کی ہلاکت، پولیس مقابلہ مشکوک، اہلکار گرفتار

خیال رہے کہ اس سے قبل اسی OTT پلیٹ فارم کی جانب سے دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کو بھی ایسی ہی پیشکش کی گئی تھی۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

5 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

6 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

6 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

6 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago