یقین دلاتا ہوں کہ سیالکوٹ واقعے سے پاکستان اور سری لنکا کے تعلقات اثر انداز نہیں ہوں گے ، سری لنکن ہائی کمشنر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اسلام آباد میں سری لنکا کے ہائی کمشنر نے پاکستانی علماء کرام کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی حکومت اور علماء کرام کی تعزیت پر شکر گزار ہوں ، یقین دلاتا ہوں کہ سیالکوٹ واقعے سے پاکستان اور سری لنکا کے تعلقات اثر انداز نہیں ہونگے ۔

سری لنکا کے ہائی کمشنر نے کہا کہ سیالکوٹ جیسے واقعات نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں نہیں ہونے چاہئے ، دونوں ممالک میں مضبوط تعلقات ہیں ، حکومت پاکستان نے واقعے کے فوری بعد ملزمان کو پکڑا اور کارروائی کی ۔ حکومت پاکستان اور وزیر اعظم پاکستان نے ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کی یقین دہانی کرائی ہے ۔

Recent Posts

شہری علاقوں میں دہشتگردی کا بہت جلد خاتمہ ہوجائے گا،مذاکرات کیلئے ریاست اور حکومت کے دروازے کھلے ہیں: سرفرازبگٹی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفرازبگٹی نےکہا ہے کہ خطے میں صرف بلوچستان میں…

5 mins ago

اپنا مارے گا

تحریر:حمیراعلی ہمارے ہاں بچوں کے رشتے کرتے ہوئے اپنے خاندان کو ترجیح اس بنا پر…

8 mins ago

کیا پی ٹی آئی کا ہر ایم این اے10ہزار لوگ اپنی جیب میں ڈال کر لائے گا؟ رانا ثناء اللہ

کراچی (قدرت روزنامہ) مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ سیاسی…

13 mins ago

بشریٰ بی بی کی ویڈیو آڈیو لیک ہونے کا خدشہ: اجلاسوں میں موبائل فون لانے پر پابندی عائد

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ…

15 mins ago

احتجاج کیلئے 10-10 ہزار لوگ کہاں سے لائیں؟ ارکان بشریٰ بی بی اور علیمہ خان کے احکامات سے پریشان

پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 نومبر کا احتجاج کامیاب کیسے بنائیں،…

30 mins ago

مایا علی کے برائیڈل لک میں حسن کے جلوے، مداح فریفتہ

لاہور: (قدرت روزنامہ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مایا علی نے عروسی جوڑے میں…

45 mins ago