شہباز شریف معیشت پر بھاشن سے قبل اسحاق ڈار کی کرپشن پر روشنی ڈالیں ، شہباز گل کا مشورہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے شہباز شریف کو معیشت پر بھاشن دینے سے قبل اسحاق ڈار کی کرپشن پر روشنی ڈالنے کا مشورہ دے دیا۔

اپنے بیان میں شہباز گل نے کہا کہ شریف خاندان نے کرپشن کیساتھ ساتھ لوگوں کو گمراہ بھی کیا،تین دہائیوں سے عوام کا خون چوس کربیرون ملک جائیدادیں بنائی گئیں، شریف خاندان منظم مافیا ہے جو کبھی اپنے پیسوں کا حساب نہیں دیں گے۔

شہباز گل نے الزام عائد کرتے ہوئےکہا کہ شہبازشریف نے 25 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کی ہے ، شہبازشریف غیرقانونی اثاثے بنانے والے کرپٹ اعظم ہیں۔

Recent Posts

عمران خان کا عدلیہ کے حق میں احتجاج شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے…

2 hours ago

سنگجانی جلسہ، حکومت کا پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے سنگجانی جلسے میں کی جانے والی تقاریر پر تحریک انصاف…

2 hours ago

حکومت پنجاب کا لیگی پارلیمانی سیکرٹریز کیلیے کروڑوں کی لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

لاہور(قدرت روزنامہ) حکومت پنجاب نے لیگی پارلیمانی سیکرٹریز کیلیے کروڑوں روپے کی لاگت سے لگژری…

2 hours ago

خود سے شادی کرنیوالی 26 سالہ ٹک ٹاکر نے خودکشی کرلی

استنبول(قدرت روزنامہ) خود سے شادی کرنے والی ترکیہ کی ٹک ٹاکر نے خود کشی کرلی۔…

2 hours ago

بھارت میں گاندھی کی جگہ انوپم کھیر کی تصویروالے نوٹ چل گئے، اداکار حیران

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارت میں مہاتما گاندھی کے بجائے بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر کی تصویر…

3 hours ago

متھن چکرورتی کو ‘ دادا صاحب پھالکے’ ایوارڈ دینے کا اعلان

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارتی حکومت نے بالی ووڈ کے سینئر اداکار متھن چکرورتی کوبھارتی سینما انڈسٹری…

3 hours ago