لاہور (قدرت روزنامہ) محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے لاہور سمیت صوبے بھر کے سرکاری گرلز سکولوں میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر (مرد) کی جانب سے کی جانے والی سکولوں کی انسپکشن پر پابندی عائد کردی ہے۔
بتایا گیا ہے کہ محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے یہ پابندی مرد افسران کی جانب سے گرلز سکولوں کی انسپکشن کے باعث خواتین اساتذہ کو ہراسا کئے جانے کے واقعات میں اضافے کے بعد عائد کی ہے اور حکم دیا ہے کہ آئندہ گرلز سکولوں کی انسپکشن کے لئے مرد افسران کی بجائے خواتین افسران کو بھیجا جائے گا۔
سیالکوٹ (قدرت روزنامہ) سسرالیوں کے ہاتھوں بہو کے قتل کے کیس میں ، چیئر پرسن…
اس بارپنجاب بھی تیاری کرلے، مطالبات تسلیم ہونے تک واپسی نہیں ہوگی، علی امین گنڈا…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)قلات میں سکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے میں 7 اہل کار شہید…
برطانوی اخبار نے سوالات بھیج کر عمران خان کا انٹرویو کیا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)برطانوی…
واقعہ جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کے دوران پیش آیا جوہانسبرگ(قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن کے…
کراچی(قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ریسٹورنٹ پر نامعلوم افراد فائرنگ کرنے کے بعد…