اگلے چار پانچ سالوں میں ٹیکس ٹو جی ڈی پی کے تناسب کو 20 فیصد تک بڑھایا جائے گا، مشیر خزانہ شوکت ترین
مشیر خزانہ نے کہاکہ اگلے چار پانچ سالوں میں ٹیکس ٹو جی ڈی پی کے تناسب کو 20 فیصد تک بڑھایا جائے گا، مشیر خزانہ شوکت ترین نے تمباکو اور مشروبات کے غیر قانونی تجارت سے متاثر ہونے اور ریونیو نقصان کو دور کرنے کے لئے کوالٹی ریسرچ کی اہمیت پر زور د یا . مشیر خزانہ شوکت ترین نے کونسل کو غیر قانونی تجارت کے انسداد کے لیے ایف بی آر اور اس کے ساتھ ساتھ نجی شعبے کے ساتھ مل کر کام کرنے کی ہدایت کی . . .