اگلے چار پانچ سالوں میں ٹیکس ٹو جی ڈی پی کے تناسب کو 20 فیصد تک بڑھایا جائے گا، مشیر خزانہ شوکت ترین

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکن بزنس کونسل کی جانب سے ایف بی آر کو غیر قانونی تجارت کی روک تھام پر مدد کی پیشکش کی گئی ۔ منگل کو امریکن بزنس کونسل کے چار رکنی وفد کی قیادت عدنان اسد نے کی،مشیر خزانہ شوکت ترین اور چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر محمد اشفاق احمد س ے ملاقات ہوئی،عدنان اسد نے امریکن بزنس کونسل کے دائرہ کار اور اہمیت کو اجاگر کیا،وفد نے سرکاری ڈیٹا کی بنیاد پر اشیائے خوردونوش میں غیر قانونی تجارت سے نمٹنے کے لئے وزارت خزانہ اور ایف بی آر کے ساتھ تعاون میں گہری دلچسپی کا اظہار

کیا ۔ مشیر خزانہ نے کہاکہ اگلے چار پانچ سالوں میں ٹیکس ٹو جی ڈی پی کے تناسب کو 20 فیصد تک بڑھایا جائے گا، مشیر خزانہ شوکت ترین نے تمباکو اور مشروبات کے غیر قانونی تجارت سے متاثر ہونے اور ریونیو نقصان کو دور کرنے کے لئے کوالٹی ریسرچ کی اہمیت پر زور د یا ۔مشیر خزانہ شوکت ترین نے کونسل کو غیر قانونی تجارت کے انسداد کے لیے ایف بی آر اور اس کے ساتھ ساتھ نجی شعبے کے ساتھ مل کر کام کرنے کی ہدایت کی ۔

Recent Posts

3 کرکٹرز کو غیر ملکی لیگ کھیلنے کا این او سی مل گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈنے 3 قومی کرکٹرز کو کو بگ بیش لیگ اور…

24 mins ago

موجودہ حکومت پیپلز پارٹی کی بیساکھیوں پر ہے، مشاہد حسین

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد حسین سید کا کہنا ہے…

26 mins ago

صنم جاوید کے والد 2 روز بعد گھر پہنچ گئے

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کے والد جاوید اقبال خان…

37 mins ago

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ کا دورہ

لاہور(قدرت روزنامہ)قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ نے سپیڈ پکڑ لی۔بیسمنٹ کی تعمیر کا کام آخری…

1 hour ago

ہمیں اپنا حق مزاحمت کرکے چھیننا پڑے گا،حافظ نعیم الرحمان

کراچی(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ نوجوان مایوس نہ ہوں…

2 hours ago

محمد عامر نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

سینٹ لوشیا(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر کی ٹی ٹوئنٹی میں 350 وکٹیں مکمل…

2 hours ago