بہاولنگر(قدرت روزنامہ)ملک بھرسمیت بہاولنگر میں 10دسمبر سے گیس سلنڈر ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مالکان نے ہڑتال کی دھمکی دیدی ہے جس سے خواتین کو کھانے پکانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑیگا لوگوں کی بڑی تعداد 10دسمبر سے متوقع ہڑتال کے باعث زیادہ سے زیادہ گیس بھروانے کیلئے متحرک نظر آرہی ہے لوگوں کا کہنا ہے کہ ایک بحران ختم نہیں ہوتا دوسرا شروع ہوجاتا ہے ان حالات میں لوگوں کیلئے مزید مشکلات بڑھ رہی ہیں حکومت کو چاہیئے کہ وہ ایسے اقدامات اٹھائے جس سے لوگوں کو آسانی پیدا . .
متعلقہ خبریں