کراچی (قدرت روزنامہ)ممتاز ماہر قانون اعتزاز احسن نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ رانا شمیم کے پاس بیان حلفی نہیں ہے یہ نواز شریف کے پاس ہے اور نواز شریف نے محفوظ رکھا ہوا ہے۔نواز شریف نے اس کو استعمال کرنا تھا،نواز شریف کی برطانوی اتھارٹیز کو درخواست ہے کہ مجھے یہاں سے نہ نکالا جائے ان کا ویزا بھی ختم ہورہا ہے۔انہوں نے بتانا تھا کہ ایک چیف جج بیان حلفی دے رہا ہے اگر رانا شمیم پاکستان سے بیان حلفی نوٹری پبلک کروا کر جاتے تو برطانیہ کی کسی اتھارٹی نے پاکستان سے نوٹیرائز شدہ دستاویز کو
نہیں ماننا تھا۔
عمران خان کی پارٹی تک رسائی روک دی گئی ہے، انہیں کٹ آف کردیا گیا…
انڈین میڈیا نے زہر اُگلنا شروع کردیا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئینز ٹرافی کا میزبان ملک…
کچھ لو کچھ دو کی پالیسی پر غور کیا جانے لگا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیمپئینز…
ناقدین بھی عرفی کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ماڈل و اداکار عرفی…
پاکستان کی دستبرداری پر بھارت خود ایونٹ کے میزبان کیلئے پیش کرے گا، رپورٹس اسلام…
وزیر اعظم نے ایف بی آر کو تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس کو کم…