جنید صفدر کی عائشہ سیف کیساتھ نئی تصویریں وائرل

(قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی اپنی اہلیہ، عائشہ سیف کے ساتھ نئی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

جنید صفدر کے نکاح کے دن سے آج تک اِنہیں مداحوں، فالوورز اور مسلم نون کے ساتھ انسیت رکھنے والوں کی جانب سے خوب توجہ مل رہی ہے۔

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کا ولیمہ رواں ماہ کی 17 تاریخ کو طے پایا ہے جبکہ اس جوڑی کا نکاح لندن میں 22 اگست کو ہو چکا ہے۔

لندن سے تعلیم حاصل کرنے والے جنید صفدر آج کل اپنی شادی کی تقریبات کے سلسلے میں پاکستان میں موجود ہیں۔

بیٹے کی شادی، مریم نواز کی میڈیا سے اپیل

دوسری جانب شریف خاندان اس پُر مسرت موقع پر خوب ہلہ گلہ کر رہا ہے، کبھی جنید صفدر کی والدہ مریم نواز تو کبھی اُن کے ماموں حمزہ شہباز کی گانا گاتے ہوئے کی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں۔

گزشتہ دن جنید صفدر اور عائشہ سیف کی شادی کے سلسلے ہی میں رکھی گئی ایک تقریب سے اس جوڑی کی نئی خوبصورت تصویریں وائرل ہو رہی ہیں جن میں اِنہیں پر اعتماد اور خوشگوار موڈ میں ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Recent Posts

لاہور میں طالب علم کی پٹائی کرنے پر سکول پرنسپل گرفتار، مقدمہ درج

لاہور(قدرت روزنامہ)فیکٹری ایریا کی حدود میں طالب علم پر تشدد کرنے پر اسکول پرنسپل کو…

7 mins ago

شوگر ملز ایسوسی ایشن کا گورنر اسٹیٹ بینک کو خط، قرضوں کی ادائیگی میں توسیع کا مطالبہ

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے قرضوں کی ادائیگی میں توسیع کے…

31 mins ago

ندا یاسر نے اپنے شوہر کے دوسری شادی سے متعلق بیان پر ردعمل دیدیا

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ ندا یاسر نے اپنے شوہر و…

39 mins ago

علی وزیر کی نظر بندی میں مزید 15 روز کی توسیع

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)ضلعی انتظامیہ نے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی نظر بندی میں مزید…

56 mins ago

چیمپئینز کپ؛ ماخورز کے مینٹور مصباح الحق ٹیم کو ٹورنامنٹ کے بیچ تنہا چھوڑ کر امریکا روانہ

لاہور(قدرت روزنامہ)چیمپئینز ون ڈے کپ میں ماخورز کے مینٹور کو ٹورنامنٹ کو بیچ میں چھوڑ…

1 hour ago

قطر ایئر لائن نے لبنان سے آنیوالی پروازوں میں واکی ٹاکی اور پیجرز لانے پر پابندی لگا دی

دوحہ (قدرت روزنامہ)لبنان میں پیچر اور واکی ٹاکی میں دھماکوں کے بعد قطر ایئر لائن…

1 hour ago