چوہدری نثارکون سی سیاسی جماعت میں شامل ہونے والے ہیں؟سینئرتجزیہ کارہارون رشید نےناقابل یقین ا نکشاف کرڈالا
انہیں احسا س ہو گیاہے کہ ان کا بہت ساوقت رائیگاں ہوگیاہے . چوہدری نثارچونکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئرسیاستدان رہے ہیں اورمتعددمرتبہ وزیربھی رہ چکے ہیں وہ اس مخمصے میں تھے کہ اگرمیں پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوجاتاہوں تون لیگ والے کیاکہیں گے اورمیرے بارے میں کیاسوچیں گے . ہارون رشید نے کہاکہ تمام اشارے ہیں کہ وہ اب تحریک انصاف میں شامل ہونے والے ہیں اوروہ پی ٹی آئی میں الیکشن کے قریب شامل ہوں گے . اوراس کی وجہ ان کاتجزیہ ہے جس کہ وجہ سے میں نتیجہ اخذکیا . وہ کہتے ہیں کہ شہباز شریف والاآپشن نہیں ہوسکتا . ان کاتعلق توشہباز شریف سے ہے . نواز شریف توانہیں گنوارانہیں کرتےاورمریم بھی ان سے تعلق نہیں رکھناچاہتیںپرویز رشید نے ان کوٹکٹ دینے کی مخالفت کی . یہ سارے لوگ ان کے مخالف ہیں . شہباز شریف کوان کاخاندان قبول کرنے کوتیارنہیں ہے . شہباز شریف کہتے ہیں کہ مفاہمت کے ساتھ سیاست ہوسکتی ہے دشمنی کے ساتھ نہیں ہوسکتی اورشہباز شریف کایہ بیانیہ ان کے ساتھ قبرتک جائے گا . ک ش میر الیکشن میں بھی وہ سرگرم نہیں ہیں اوروہ وہاں نہیں گئے . . .