شادی کی تیاریوں میں مصروف حبا بخاری کو تنگ کرتے ہوئے احسن خان، دیکھیں ویڈیو

(قدرت روزنامہ)اداکارہ حبا بخاری شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور اداکار احس خان انہیں تنگ کرنے میں جڑے ہوئے ہیں . اس حوالے سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں اداکار احسن خان اپنی ساتھی اداکارہ حبا بخاری کو تنگ کرتے ہوئے نظر آئے ہیں .

اس ویڈیو میں دیکھا گیا ہے کہ اداکارہ شادی کے لئے تیار ہونے میں خاصی مصروف ہیں جبکہ احس خان انہیں تنگ کرتے ہیں . دراصل یہ ویڈیو ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران بنائی گئی ہے جس میں حبا بخاری اور احسن خان ایک ساتھ کام کر رہے ہیں . اس ڈرامے میں اداکارہ ایک پٹھان لڑکی کا کردار ادا کررہی ہیں اور اسکی کی طرح تیار ہوتی بھی نظر آرہی ہیں . اس ویڈیو میں اداکارہ اپنی تیاری کو لے کر بہت پریشان نظر آرہی ہیں جس پر احسن خان انہیں مزید تنگ کرتےہیں . . .

متعلقہ خبریں