شادی کی تیاریوں میں مصروف حبا بخاری کو تنگ کرتے ہوئے احسن خان، دیکھیں ویڈیو

(قدرت روزنامہ)اداکارہ حبا بخاری شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور اداکار احس خان انہیں تنگ کرنے میں جڑے ہوئے ہیں۔

اس حوالے سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں اداکار احسن خان اپنی ساتھی اداکارہ حبا بخاری کو تنگ کرتے ہوئے نظر آئے ہیں۔

اس ویڈیو میں دیکھا گیا ہے کہ اداکارہ شادی کے لئے تیار ہونے میں خاصی مصروف ہیں جبکہ احس خان انہیں تنگ کرتے ہیں۔

دراصل یہ ویڈیو ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران بنائی گئی ہے جس میں حبا بخاری اور احسن خان ایک ساتھ کام کر رہے ہیں۔

اس ڈرامے میں اداکارہ ایک پٹھان لڑکی کا کردار ادا کررہی ہیں اور اسکی کی طرح تیار ہوتی بھی نظر آرہی ہیں۔

اس ویڈیو میں اداکارہ اپنی تیاری کو لے کر بہت پریشان نظر آرہی ہیں جس پر احسن خان انہیں مزید تنگ کرتےہیں۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

5 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

5 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

6 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

6 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago