ویرات کوہلی سے بھارتی ون ڈے ٹیم کی قیادت واپس لے لی گئی، نیا کپتان مقرر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹ بورڈ نے ویرات کوہلی کو ون ڈے کی قیادت سے ہٹا کر روہت شرما کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان مقرر کردیا ہے . بی سی سی آئی کے مطابق روہت شرما محدود اوورز کی کرکٹ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گے .

بی سی سی آئی کا کہنا ہے کہ روہت شرما کو ویرات کوہلی کی جگہ کپتان مقرر کیا گیا . .

متعلقہ خبریں