لاہور (قدرت روزنامہ) محکمہ بلدیات پنجاب نے پانچویں مرتبہ بلدیاتی ایکٹ 2021ء کا مسودہ تیار کر کے منظوری کے لئے صوبائی کابینہ کمیٹی کو ارسال کردیا ہے کابینہ کمیٹی کی منظوری کے بعد ترمیم شدہ مسودہ ایکٹ حتمی منظوری کے لئے گورنر پنجاب کو بھیجا جائے گا واضح رہے کہ اس سے قبل پنجاب حکومت مذکورہ مسودہ ایکٹ چار مرتبہ تیار کر چکی ہے جسے تاحال منظور نہیں کیا گیا۔
مسودہ ایکٹ کی نامنظوری کی وجہ بالخصوص پاکستان مسلم لیگ (ق) کی جانب سے عائد کئے گئے اعتراضات بتائے جاتے ہیں۔ گورنر پنجاب سے منظوری کے بعد تیار کیا گیا بلدیاتی ایکٹ آرڈیننس 2021ء کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نامور مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے وی پی این پر پابندی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…