ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے 38 رنز کے عوض 5 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا . پیٹ کمنز ایشیز سیریز میں آسٹریلیا کی جانب سے 1962 کے بعد ایک اننگز میں 5 وکٹیں لینے والے پہلے بولر بن گئے ہیں . خیال رہے کہ اس سے قبل 1962 میں رچی بینوڈ نے ایک اننگز میں 5 وکٹیں حاصل کیں تھی . . .
برسین (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز تقریباً 50 سال بعد ایشیز سیریز میں 5 وکٹیں لینے والے پہلے آسٹریلوی کپتان بن گئے .
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق اس سے قبل یہ اعزاز بوب ولیس (Bob Willis) کے پاس تھا جہنوں نے 1982 کی ایشیز سیریز میں 5 کھلاڑی کوآئوٹ کیا تھا .
متعلقہ خبریں