برسین (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز تقریباً 50 سال بعد ایشیز سیریز میں 5 وکٹیں لینے والے پہلے آسٹریلوی کپتان بن گئے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق اس سے قبل یہ اعزاز بوب ولیس (Bob Willis) کے پاس تھا جہنوں نے 1982 کی ایشیز سیریز میں 5 کھلاڑی کوآئوٹ کیا تھا۔ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے 38 رنز کے عوض 5 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔پیٹ کمنز ایشیز سیریز میں آسٹریلیا کی جانب سے 1962 کے بعد ایک اننگز میں 5 وکٹیں لینے والے پہلے بولر بن گئے ہیں۔خیال رہے کہ اس سے قبل 1962 میں رچی بینوڈ نے ایک اننگز میں 5 وکٹیں حاصل کیں تھی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نامور مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے وی پی این پر پابندی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…